ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں کہیں سالوں سے بند راستہ کھولوادیا گیا
ہنزہ فروری23 ہنزہ نیوز( بیوررپورٹ) پاکستان مسلم ن ہنزہ کے رہنماء مشہور عالم اور علی مران نے ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد کے عوام کا درینہ مطالبہ پورا کردیا اور کہیں سالوں سے بند رستہ کھولوادیا جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد …
ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں کہیں سالوں سے بند راستہ کھولوادیا گیا Read More »