صوبائی صدر کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لئے آگے بڑھیں تاکہ سازشی عناصر کے ناپاک عزائم کوخاک میں ملایا جاسکے
گلگت فروری21 ہنزہ نیوز(پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عربیہ کے صدر شبیر عالم لون نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اپنی تمام ترتوانائیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے علاقے کی تعمیر و ترقی کے لئے سرگرداں ہیں تاہم بعض سازشی عناصر جو الیکشن سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن …