گلگت بلتستان میں کرپشن کا آغاز مشرف دور میں شروع ہوا تھا
گلگت فروری11 ہنزہ نیوز(پ۔ر)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستا ن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینیر رہنماوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی حالات ، حکومتی کارکردگی اور احتساب کے نام پر پیپلز پارٹی کے خلاف یکطرفہ کاروائیوں کے بارے میں گفت و …
گلگت بلتستان میں کرپشن کا آغاز مشرف دور میں شروع ہوا تھا Read More »