قراقرم یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کے لئے پچاس لاکھ روپے منظور، کے آئی یو اور یونیورسٹی آف سینٹرل ایشیا جلد مشترکہ ٹیکنیکل پروگرام شروع کریں گے
اسلام آباد جنوری29 ہنزہ نیوز(خصوصی رپورٹ)۔ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کی سفارشات پر چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ہنزہ کیمپس کے کلاسِز کی اجراء کے لیئے 5.0ملین کا ریلیز منظور کیا ۔ چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی …