وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی خصوصی ہدایت پر معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ کا گلگت کے مختلف سرکاری دفاترپر چھاپوں کا سلسلہ جاری
گلگت جنوری26 ہنزہ نیوز(پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی خصوصی ہدایت پر معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ کا گلگت کے مختلف سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضریوں اور اداروں میں سرکاری امور کی بہتری کو یقینی بنانے کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری،منگل کے روز محکمہ سیاحت،کھیل و ثقافت اور محکمہ اے …