گلگت بلتستان اور تعلق کشمیر کل سے آج تک
قوموں کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ کسی ملک یا علاقے پر کسی دوسری قوم کا اقتدار مستقل قائم نہیں رہتا۔ حکومت اور اقتدار ہمیشہ مختلف رنگ، نسل، مسلک اور مذہب کے ماننے والے افراد، خاندانوں، جماعتوں اور اقوام میں گردش کرتے رہے ہیں۔ تہذیبیں اپنے عروج کو پہنچتی رہی ہیں، …