ضلع استور ، دیا مر اورکھرمنگ شا مل ہیں حکومت ان پسما ندہ علا قوں میں صحت کی تمام بنیا دی سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا ئیگی: صوبیہ مقدم
گلگت جنوری16 ہنزہ نیوز ( پ ر) صو با ئی وزیرویمن ڈویلپمنٹ ،سیا حت وکھیل ،ثقافت گلگت بلتستان صوبیہ مقدم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صو بے میں صحت اور تعلیم کے شعبے کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقد ا مات کررہی ہے ۔ ضلع استور ، دیا مر اورکھرمنگ شا مل ہیں حکومت …