خواتین ایک وقت میں دو کام کرسکتی ہیں لیکن مرد ایک وقت میں دو کام نہیں کرسکتے
گلگت 23 دسمبر ہنزہ نیوز (پ ر) صوبائی وزیر تعمیرات عامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ مسلم دنیا میں ترکی اور ملایشیاء دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شمار کئے جاتے ہیں جس میں خواتین کا بڑا کردار ہے محکمہ تعمیرات کو فعال ادارہ بنانے کیلئے خواتین کیلئے 50فیصد کوٹہ مختص کیا جائے گا پورے …
خواتین ایک وقت میں دو کام کرسکتی ہیں لیکن مرد ایک وقت میں دو کام نہیں کرسکتے Read More »