ہنزہ نیوز اردو

25دسمبر یوم ولادت بانی پاکستان و پہلا چیف اسکاوٹس پاکستان قائداعظم امحمد علی جناح کے سالگیرہ موقع پراسماعیلی ڈسٹرکٹ بوائز اسکاوٹس ایسو سی ایشن گلگت نے ایک ہائیک کا انقاد کیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 گلگت(پ ر)25دسمبر یوم ولادت بانی پاکستان و پہلا چیف اسکاوٹس پاکستان قائداعظم امحمد علی جناح کے سالگیرہ موقع پراسماعیلی ڈسٹرکٹ بوائز اسکاوٹس ایسو سی ایشن گلگت نے ایک ہائیک کا انقاد کیا جس میں گلگت ریجن کے 102اسکاوٹس اور لیڈرز نے شرکت کی۔ اس دن کومنانے کا مقصد بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو یاد کرنا اور خراج تحسین پیش کرنا تھا۔کمشنر اسماعیلی ڈسٹرکٹ بوائز اسکاوٹس ایسو سی ایشن گلگت شاہ قمر نے ہائیک کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہ قائد اعظم بانی پاکستان کے ساتھ ساتھ پاکستان بوائز اسکاوٹس ایسو سی ایشن کا پہلاچیف اسکاوٹس بھی تھے۔اسکاوٹنگ کی بہتری کیلئے ان کے خدمات کوسراتے ہیں اور قائداعظم کے اصولوں پہ چلتے ہوئے۔سوساٹی میں بہتری کیلئے کام کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اچھا شہری بنے کی اپیلہے۔اس تقریب میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جنا ح کا سالکیرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ