ہنزہ نیوز اردو

دُنیا بھر میں اکتوبر کا مہنے کو چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے مہنے کے طور پر منایا جاتا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 

گلگت:دُنیا بھر میں اکتوبر کا مہنے کو چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے مہنے کے طور پر منایا جاتا ہے۔گلگت سرینہ ہوٹل نے چھاتی کے کینسر کے حوالے سے کاریگر سلائی سنٹر میں خواتین کے لئے ایک روزہ سیمنار مُنعقد کیا۔جس میں ٓغا خا ن ہیلتھ سنٹر کے تجربہ کار ڈاکٹر اور کلینکل سٹاف نے شمولیت کی۔جس کا مقصد اس مرض سے مُطلق خواتین میں آگاہی فراہم کرنااور اس کے وجوہات،احتیاط اور ان کے علاج کے تدابیربتانا۔
اس مرض سے نمٹنے کے لیے سب سے ضروری یہ ہے کی اس کی بروقت تشخیص ہو اور یہ تب مُمکن ہے جب آپ اس مرض کی بُنیادی معلومات سے ٓآگاہ ہوں۔بہت سارے خواتین ہچکچاہٹ اور شرمندگی کی وجہ سے اس بیماری کا تزکرہ نہں کرتی۔اور پتہ اس وقت چلتا ہے جب بیماری آخری سٹیج پہ ہو۔اور دُنیا بھر میں عورتوں میں موت کے اہم وجوہات میں سے ایک چھاتی کا کینسر ہے۔
سیمنار میں خطاب کرتے ہوے ڈاکٹر نے بولا کہ کس طرح خواتین اپنا زاتی مُعائنہ کر کر ابتدا میں ہی اس مرض کے بارے میں جان کر قابو پاسکتی۔کیونکہ یہ ایک ایسی موزی مرض ہے جس کی ابتدا میں تشخیص مُشکل ہے اور عام طور پر اس وقت پتہ چلتا ہئے جب قابو پانا مُشکل ہو جاتا ہے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ