اسلام آباد۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے نیو ٹیک کے چیئر مین نے ملاقات کی ہے۔گورنر نے نیو ٹیک کے چیئر مین سے کہا ہے کہ ٹیکنیکل ٹریننگ کے انسٹرکٹرز کو ٹریننگ دینے کے لئے اقدامات اٹھائیں۔نیو ٹیک کے چیئر مین نے گلگت بلتستان میں جار ی منصوبوں کے متعلق گورنر گلگت بلتستان کو بر یفنگ دیتے ہوئے گورنر کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو ٹیکنیکل ٹریننگ کے انعقاد کے لئے اقدامات اٹھائیں گے ملاقات میں گلگت بلتستان میں جاری منصوبوں کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی چیئرمین نے کہا کہ وہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں نیو ٹیک کے مختلف منصوبوں اور ٹریننگز منعقد کر وائیں گے تاکہ نوجوانوں کوروزگار کے مواقعے مل سکیں۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ