ہنزہ: (نمائندہ خصوصی) مسماۃ (ش) جو کہ ہنزہ التت کی رہائشی (ن م) کی بیٹی کی چار دن پہلے موت واقع ہوئی لیکن ایک تندرست بچی کی موت کی وجہ سے کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ہنزہ نیوز ٹیم نے جب پولیس سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ اس بچی کے لواحقین کی طرف سے ایف آئی آر کی کوئی درخواست نہیں آئی ہے البتہ پولیس دفعہ 174 کے تحت اس حوالے سے تحقیقات رہی ہے۔ خدا تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین بچی کے ورثاء کی تحفظات کی وجہ سے ہنزہ نیوز ٹیم نے کل والی پوسٹ ڈلیٹ کی تھی، ہمارا مقصد کسی کا دل دکھانا ہرگز نہیں ہے۔۔ ہماری اس پوسٹ سے کسی کا بھی دل دکھا ہے تو ایڈمن ٹیم معزرت خواہ ہے۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ