ہنزہ نیوز اردو

یکم نومبر کو گلگت وفاقی امداری آیا جہاں پر میگا پروجیکٹ کا اعلان کرنے کے بجائے تین کروڈ کا چونا لگا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (بیورو رپورٹ) انفارمیشن سیکرٹری پی وائی او ضلع نگر میثم نگر ی نے کہا کہ یکم نومبر کو گلگت وفاقی امداری آیا جہاں پر میگا پروجیکٹ کا اعلان کرنے کے بجائے تین کروڈ کا چونا لگا کے بھاگ گیا۔ انہوں نے مزید کہا پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان نے اپنا پہلا اور اخری جلسہ کرکے گلگت بلتستان سے ختم ۃوگی۔ سید جعفر شاہ کے وزیر اعلیٰ بننے کے خواب چکنا چور ہو گیا۔پاکستان تحریک انصاف کا موقف کھل کے عوام کے سامننے آگیا پاکستان تحریک انصاف عوام دشمن پالیسی پر عمل رکھتی ہیں۔ جوباتیں ڈی چوک میں کر رہا تھا وہی باتیں دھوار کے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوششیں کیا جا رہا تھا۔ ملک کا وزیر اعظم آئے اور ایک روپے کا بھی اعلان نہ کرنا پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی نااہلی کا منہ بولاتا ثبوت ہیں۔ صوبائی صدر اور جنرل سیکرٹری اپنے اپنے گروپوں کو آگے لانے میں مصروف رہے انے والے انتخابات میں پی ٹی آئی ایک بھی سیٹ جیتنے کی اہلیت نہیں رکھتی۔ 2020میں امجد ایکڈوکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیر اعلیٰ بناکے دم لینگے۔ پی پی پی ہر پلیٹ فارم پر عوامی حقوق کی بات کر رہی ہیں، صوبائی صدر پی پی پی کے قیادت میں متحد ہیں۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ