ہنزہ نیوز اردو

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد کی قیادت میں یوم سیاہ منایا گیا اس سلسلے میں علی آباد تھانہ سے ہنزہ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (بیورو چیف ) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد کی قیادت میں یوم سیاہ منایا گیا اس سلسلے میں علی آباد تھانہ سے ہنزہ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی ریلی میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی ریلی کے اختتام پر مختلف لوگوں نے خطاب کیا کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کا ا ٹوٹ انگ ہے کشمیر پاکستان کا حصہ تھا ہے اور رہے گا مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کا عالمی دنیا نوٹس لے مقررین نے کہا کہ ہنزہ سے مودی کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہمارے لوگوں نے پاکستان کے سرحدوں کے لئے اپنے جانے قربان کیا ہے اور آئندہ بھی اس وطن کی حفاظت کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں مقررین میں صدر ہنزہ پریس کلب رحیم اللہ بیگ ، ایس پی ہنزہ ، نمبردار اسلم ، اور دیگر مقررین نے خطاب کیا ڈپٹی کمشنر ہنزہ نے شرکا تما م شرکا کا شکریہ ادا کیا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ