ہنزہ ( بیورو چیف ) ہنزہ یونین آف جرنلسٹ کا قیام عمل میں لایا گیا جس کے تحت اجلال حسین صدر اور اسد اللہ غازی جنرل سکریٹری منتخب جبکہ سنئر نائب صدر ذولفقار بیگ نائب صدر عبدالمجید ، کامران علی جوائنٹ سکریٹری ،شاہ بہرام فئنانس سکریٹری اور پیار علی سکریٹری اطلاعات مقرر ہوئے ہنزہ یونین آف جرنلسٹ کا قیام ہنزہ پریس کلب کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت صدر رحیم اللہ بیگ نے کی اجلاس میں ہنزہ یونین آف جرنلسٹ کے قیام کے علاوہ سالانہ فنانس رپورٹ بھی پیش کی گئی ہنزہ پریس کے صدر اور ممبران نے یونین آف جرنلسٹ کو مبارک باد پیش کی
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ