ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ گوجال کے مقام خیبرپر موجود پن بجلی گھر میں نصب ٹربائین ایک ماہ لے دورو بار جل کر ناکارہ ہوگیا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( این این آئی) ہنزہ گوجال کے مقام خیبرپر موجود پن بجلی گھر میں نصب ٹربائین ایک ماہ لے دورو بار جل کر ناکارہ ہوگیا ہے مقامی افراد جاوید رومی اور دیگر مسلم لیگی رہنماؤں کے مطابق اس خرابی کی بنیادی وجہ ٹر بائین کے اندر ٹریکٹرکے ٹائیر کی بیرنگ کو استعمال میں لایا جا تا ہے جو کہ صرف ایک ہفتے تک بھی قابل استعمال نہیں ہوتے ہیں۔ ہنزہ گوجال میں تاریکی کی راج پر عوام سراپا احتجاج کرنے اور شاہراہ قراقرم پر دھرنہ دینے کے لئے تیار ہوئے تھے لیکن ایگزانجینئر محکمہ برقیات شیر عباس نے آئیندہ ماہ کی پانچ تاریخ کو مسگر پاور ہاؤس کی جو کہ ۳ میگا واٹ کی بجلی پیدا ہوگی کی رسم افتتاح کی یقین دہانی پر عوام نے احتجاج کی شیڈول کو ملتوی کر دیا ہے لیکن کام کی رفتار کو دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ آئیندہ ماہ کی ۵ تاریخ کو رسم افتتاح کی اُمید نظر نہیں آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ