ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ گوجال کے علاقے مسگر گاؤں کا گزشتہ دنوں بلاک ہونے والا رابطہ سڑک کو محکمہ تعمیرات نے فوری طور پر ہر قسم کے ٹریفک کے لئے گھول دیا گیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (بیورو رپورٹ) ہنزہ گوجال کے علاقے مسگر گاؤں کا گزشتہ دنوں بلاک ہونے والا رابطہ سڑک کو محکمہ تعمیرات نے فوری طور پر ہر قسم کے ٹریفک کے لئے گھول دیا گیا گزشتہ دنوں شدید برف باری کی وجہ سے مسگر گاؤں کا رابط سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بلاک ہوا تھا تاہم محکمہ تعمیرات ہنزہ کے ایکسئن مبشر حسن نے فوری نوٹس لے کر رابطہ سڑک کو بحال کرنے کے لئے ڈوزر روانہ کیا اور محکمے کے ذمہ داروں نے کو ہدایت کی کہ فوری طور پر سڑک کو بحال کیا جائے اور آئندہ دور دراز کے علاقوں کی سڑکوں کی برف باری اور بارشوں سے بند ہونے کی صورت میں فوری طور پر بحال کیا جائے تاکہ لوگوں کو پریشانی نہ ہو عوام مسگر نے راستے کی ہنگامی بنیادوں پر بحالی پر ایکسئن اور ان کے عملے کا شکریہ ادا کیا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ