ہنزہ نگر(ا ین این آئی)ہنزہ کے وہ سرکاری ملازمین جو بحیثیت ڈرائیور ہنزہ اور نگر میں دوران خانہ شماری اورمردم شماری ڈیوٹی پر مامور تھے کسی بھی الونس ادا نہیں کیا گیا۔ اور پورا ایک ماہ سے زائد عرصہ کے دوران صرف معمول کی تنخواہ ہی دیدیا گیا عوامی حلقوں نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز اور دیگر حکام بالا سے اپیل کہی گئی ہے کہ مذمورہ ملازمین کو اُن کا پورا پوراحق دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔