ہنزہ( این این آئی) ہنزہ کے مقامی ہوٹل میں تمام سیاسی جماعتوں کے اعلیٰ عہددان کی ایک اہم اجلاس منعقدف ہوئی جس میں متفقہ طور پر یک ایجنڈا قرارداد منعقد کی گئی جس میں مشترکہ مفادات کونسل نام تجویز کیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیاسی مفادات سے بالا تر ہو کر ہنزہ کی تعمیر و ترقی کے لئے کام کیا جائے گا۔ْ مذید براں سکیل ۹ سے نیچے کے ملازمین کی بھرتی مقامی سطع پر کر نے اور اُن کے دیگر حقوق کی پامالی کے روک تھام کو یقینی بنانے جیسے اقدامات پر زور دیا گیا۔ نیز ہنزہ کو اندھیروں سے نکال کر جلی کو عام کرنے کے لئے اعلیٰ قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عہد کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ