ہنزہ (این این ائی) نیشنل بینک میں میر سلیم کے نا دہندہ ظاہر ہونے پر نااہلی کی تلوار لٹل گئی، حفیظ حکومت اور نیشنل بنک کو دو برس گزر جانے کے بعد نادہندہ ہونے کی یاد سپریم کورٹ کو آئی ہنزہ کے عوام کے ساتھ حفیظ حکومت امتیازی سلوک کرتی چلی آرہی ہے۔ انتخابی مہم کے ایّام میں میر سلیم کی نادہندہ ہونے کی بابت مُختلف شخصیات نے صدائے حق بلند کیا تھا لیکن اُس وقت کے نامنہاد الیکشن کمشنر گلگت بلتستان شاہ سلیم خان کو اہل قرار دے کر ہنزہ کے پچاس ہزار عوام کے ساتھ زیادتی کیا ۔
نام نہاد الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم ایپلیٹ کورٹ اقدامات کر کے نوٹس لیں یاد رہے کہ حفیظ حکومت کا اس کہانی کے در پردہ ہاتھ ہے جس کی جتنی بھی مُذمت کی جائے کم ہے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ