ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ کا دور دراز گاؤں چپو ر سن میں ضلعی ہنزہ انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ)ہنزہ کا دور دراز گاؤں چپو ر سن میں ضلعی ہنزہ انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انتظام کیا گیا ۔ جس میں یہاں سے تعلق رکھنے والے عوام نے بھرپور شرکت کی اور اپنے مسائل بیان کیے ۔اس موقعے پر ڈ ی سی ہنزہ اے سی گوجال اور تمام ڈیپارٹمنٹ کے سربراہاں موجود تھے ۔ڈ ی سی ہنزہ نے عوام چپورسن کو بتایا ہمار ی پہلی کوشش ہے کی عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے چپورسن کافی دور ہونے کی وجہ سے ان کے مسائل بھی زیادہ ہیں اسلئے یہاں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کرنگے اور تمام ڈیپارٹمنٹ کے ذمداروں سے بی یہی امید رکھتے ہیں عوام چپورسن نے ڈ ی ہنزہ کا بھر پور شکریہ ادا کرتے ہوے بتایا کی اس سردی کے موسم میں آپ یہاں تشریف لا ئے اور ساتھ تمام ڈیپارٹمنٹ سر بر ا ہان کو ان کے گاؤں مسائل سننے کے لیے لے کر آیے اور امید رکھتے ہے کی ہمارے مسائل حل ھوں گے ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ