ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ پریس کلب کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صدر رحیم اللہ بیگ ہوا اجلاس میں محمد کامران علی نمائندہ کے ٹو ٹی وی/ ہنزہ نیوز اور اسد اللہ خان غازی نمائندہ آپ نیوز کو باقاعدہ ہنزہ پریس کلب کا ممبر شپ دی گئی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (پریس ریلیز ) ہنزہ پریس کلب کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صدر رحیم اللہ بیگ ہوا جس میں ہنز ہ پریس کلب کے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں اسد اللہ خان غازی نمائندہ آپ نیوز اور محمد کامران علی نمائندہ کے ٹو ٹی وی کو باقاعدہ ہنزہ پریس کلب کا ممبر شپ دی گئی یوں ہنزہ پریس کلب میں رجسڑڈ ممبران کی تعداد 15 سے بڑھ کر 17 ہوگئی ممبرشپ ملنے پر اسد اللہ خان غازی نے ممبران کا شکریہ ادا کیا اور ہنزہ پریس کلب کے لئے بھر پور خدمات پیش کرنے کا اعادہ کیا اجلاس میں انفارمیشن ڈپارمنٹ بلخصوص سکریٹری انفارمیشن فدا حسین اور ڈپٹی ڈائریکٹر فاروق اور ان کی ٹیم کے خدمات کی تعاریف کی جو گلگت بلتستان کے صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل اور پریس کلبوں کی بہتری کے لئے اقدامات کررہے ہیں اجلاس میں ہنزہ پریس کلب یا دیگر صحافی تنظیموں کے خلاف ہونے والے سازشوں کا بھر پور مقابلہ کرنے کا بھی اعادہ کیا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ