ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ پبلک سکول اینڈ ڈگری کالج اور روپانی فاونڈیشن کے شتراک سے ای سی ڈی سنٹر کا باقاعدہ آغاز کردیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ پبلک سکول اینڈ ڈگری کالج اور روپانی فاونڈیشن کے شتراک سے جدید تعلیمی تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تربیت یافتہ اساتذہ کے زیر نگرانی آگاہی والدین اور ای سی ڈی سنٹر کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ جس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹرایجوکشن ہنزہ نے کہا جدید تعلیمی نظام اور تحقیق یہ بتاتا ہے کہ انسان کو شکم مادر سے روحانی جسمانی عقلی صلاحیتوں کا اجاگر ہونا شروع ہوتا ہے۔ جس کے لئے اساتذہ اور والدین کو مخصوص تربیت دی جاتی ہے تاکہ بچوں کے اندر پوشیدہ صلاحتوں کو اجاگر کرنے کے لئے خوشگوار ماحول دی جائے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکشن نے ہنزہ پبلک سکول اینڈ ڈگری کالج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور نجی ادارہ روپانی فاونڈیشن کو اس آگاہی والدین منصوبے کے قائم کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے مزید کہا کہ جنہوں نے گزشتہ تیس سالوں سے بھی زائدسے تعلیمی میدان میں انھتک کام کیا ہے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ