ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ ویگن اڈاہ والے سواریوں کو سفر کے دوران سخت اذیت دیتے ہیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ:(وسیم اکرم):ہنزہ ویگن اڈاہ والے سواریوں کو سفر کے دوران سخت اذیت دیتے ہیں اور پریشان کرتے ہیں۔
ہنزہ ویگن اڈاہ چلانے والے جب گلگلت سے ہنزہ کےلیے ویگن روانہ کرتے ہیں تو اڈے سے بمشکل آٹھ یا دس سواری ہوتے ہیں باقی سواری گلگلت کے مختلف علاقوں میں اپنے گھروں سے فون کرتے ہیں۔اور گھر میں آرام فرماتے ہیں۔ہنزہ ویگن اڈاہ والے ڈریوار کو حکم دیتے ہیں کہ جا کہ ان کے گھر سے پیک کرنا ہے۔ڈریوار مجبور ہو کر جاتا ہے۔لیکن ویگن کے اندر موجود سوار ویگن کے اندار بیٹھے انتظار کر رہے ہوتے ہیں کہ کب ویگن ہنزہ کےلیے روانہ ہوگی۔ویگن کا ڈریوار بے چارہ ایک ایک سواری کے گھر کے باہر جا کے فون کر کے بولاتا ہے۔سواریوں نے ڈپٹی کمشنر گلگلت اسسٹنٹ کمشنر گلگلت اور ڈیپٹی کمشنر ہنزہ سے گزارش کیا ہے کہ یہ ہنزہ ویگن اڈاہ کےخلاف کروائی کی جائے تاکہ اڈاہ کے اصولوں کے مطابق ویگن اڈاہ سے ہی سواری پوری کر کے نکلے تاکہ پریشانی سے بچ سکے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ