ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ نگر کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( اجلال حسین ) ہنزہ نگر کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ، علاقوں میں قبل از وقت ٹھنڈ شروع ہوگئی۔ گزشتہ 24گھنٹے سے ضلع ہنزہ اور نگر کے مختلف علاقوں میں بارش اور بارف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدید میں اضافہ ہو گیا ہیں۔ پہاڑی علاقوں میں برف نے سفید چادر اوڑ ھ لی جبکہ میدانی علاقوں میں بارش ہے سلسلہ جاری ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ یوں جاری رہی تو آئندہ چوبیس گھٹوں کے اندر میدانی علاقوں میں شدید برف باری ہونے کے ساتھ سردی کی شدید میں اضافہ ہوگا۔ مقامی افراد کے مبطابق امسال ضلع میں سردی کی شدید ایک ماہ قبل شروع ہوچکی ہیں چونکہ اسسے قبل ماہ نومبر میں اس طرح کی سردی نہیں ہوتی تھی۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ