ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ میں کورونا کا پھیلاؤ کا ذمہ دار چیف سکریٹری ، سکریٹری ہیلھ ، وزیر اعلی اور گورنر ہیں ، ظہور کریم ایڈوکیٹ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ( بیورو رپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آیڈوکیٹ ظہور کریم نے کہا ہے کہ ہنزہ میں کورونا کی بڑھتی ہوئی تعداد کا ذمہ دار چیف سکریٹری گلگت بلتستان اور سکریٹری صحت ہیں کیونکہ راتوں رات بغیر کسی وجہ کے ایک قابل اور فرض شناس ڈی ایچ او کا تبادلہ کرایا گیا جس نے ہنزہ کے اندر کورونا سے بچاؤ کے لئے مربوط حکمت عملی بنائی تھی اور ایک بھی کورونا کا مریض سامنے نہیں آیا تھا ان کی ان مخصوص حالات میں تبادلہ کرکے ہنزہ کے ساتھ دشمنی کا ثبوت دیا ہنزہ دشمنی میں وزیر اعلی اور گورنر بھی ذمہ دار ہیں ابھی میں سہولیات کا شدید فقدان ہے ہنزہ میں ٹسٹنگ کٹس کی کمی ہے اور ساتھ ساتھ کورونا رزلٹس بھی تاخیر سے موصول ہورہے ہیں جو کہ ہنزہ کے ساتھ سراسر زیادتی ہے قرنطینہ سنٹر میں بھی سہولیات بہتر نہیں ہیں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ