ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ میں ضلعی انتظامیہبزنس کمیوٹی کو تنگ کرتی ہے:بزنس کمیوٹی کو تنگ کرتی ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(بیرو چیف): احتشام ہنزاٸی ایڈوکیٹ صدر مسلم لیگ ن لایر فورم نے اپنے ایک بیان میں ہنزہ میں ضلعی انتظامیہ کے کردار پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے انھوں نے کہا ہے کہ انتظامیہ بزنس کمیوٹی کو تنگ کرتی ہے انھوں نے کہا ہے کہ انتظامیہ کاروباری افراد کو سہولیات دینے کی بجاے تنگ کر رہی ہے مختلف بہانے بازی کے زریعے بھاری جرنانے وصول کر رہی ہے حالیہ دنوں اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ نے ہنزہ کے مختلف ہوٹلوں میں دس ہزار سے پچاس ہزار تک کے جرمانے وصول کیے ہیں جو کہ ظلم اور زیادتی ہے اوپر سے ان جرمانوں کی قانونی تقاضے بھی پوری نہی کی جاتی ہے انھوں نے وزیر اعلی اور چیف سکریٹری سے مطالبہ کیا ہے کہ ہنزہ کے ضلعی انتظامیہ کو لگام دے ورنہ ہنزہ کے عوام احتجاج پے مجبور ہونگے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ