ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ میں دو دو ڈسٹرکٹ ہیلتھ تعنات ہیں ایک نے دفتری امور سنبھالا ہوا ہے جبکہ دوسرا ڈی ایچ او ہاؤس پر قابض

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) ہنزہ میں دو دو ڈسٹرکٹ ہیلتھ تعنات ہیں ایک نے دفتری امور سنبھالا ہوا ہے جبکہ دوسرا ڈی ایچ او ہاؤس پر قابض ہے تفصیلات کے مطابق 30 مارچ کو ہلیتھ ڈپارمنٹ گلگت بلتستان کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن میں ڈی ایچ او ہنزہ ہدایت علی کا گلگت تبادلہ ہوا اور ان کی جگے میں ممتاز کو ڈی ایچ او ہنزہ تعنات کیا گیا اور 31 مارچ کو نوٹیفکیشن منسوخ کردیا گیا اور نئے نوٹیفکیشن میں ہدایت علی کو دوبارہ ہنزہ کا ڈی ایچ او جبکہ ممتاز کو بیسن ہسپتال کا ایم ایس بنایا گیا اور اسی نوٹیفکیشن میں غذر اور گلگت کا ڈی ایچ اوز کی تبدیلی کی گئی اس طرح ڈاکٹر ہدایت علی ایک بار پھر ڈی ایچ او ہنزہ تعنات ہوئے جبکہ ڈاکٹر ممتاز نے ایم ایس بیسن کا عہدہ لینے سے انکار کیا اور بطور ڈی ایچ او ہنزہ رہنے کے لئے عدالت سے رجو کیا اور موقف اختیار کیا کہ وہ بطور ایم ایس بسین میں ڈیؤٹی نہیں دینا چاہتے عدالت نے ان کے موقف کو تسلیم کرتے کیا یوں ہیلتھ ڈپارمنٹ کے نوٹیفکیشن کو تسلیم کررتے ہوئے ڈاکٹر ہدایت علی ہنزہ آئے ڈاکٹر ممتاز عدالتی حکم کے مطابق بسین نہیں جارہے اس طرح دو دو ڈی ایچ اوز ہنزہ میں تعنات ہیں صحت کے اس ہنگامی صورت حال میں دفتری امور چلانے میں بہت مشکلات پیش آرہی ہیں ڈاکٹر ز اور دیگر ہیلتھ کے ملازم بہت ہی پریشان ہیں محکمہ صحت کی جانب سے اس غفلت کی وجہ سے ہنزہ میں کوئی واقعہ رونما ہوسکتا ہے عوامی حلقوں نے وزیر آعلی ، چیف سکریٹری ، اور سکریڑی ہیلتھ سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد سا مسئلے کو حل کریں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ