ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ میں بازار ایسوسیشن اوعر بعد ازاں پی پی پی ہنزہ کی کار پر ہڑتال کے بعد بجلی کی نظام میں بہتری سامنے آنی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(این این آئی) ہنزہ میں بازار ایسوسیشن اوعر بعد ازاں پی پی پی ہنزہ کی کار پر ہڑتال کے بعد بجلی کی نظام میں بہتری سامنے آنی لگی ۔اب صبح آٹھ بجے تا شام پانچ بجے تک بجلی کمرشل صارفین کے لئے میسّر ہے، رات کے اوقات میں بھی بجلی کی دورانیہ میں کسی حد تک کی مایوسی میں کمی آئی ہے۔محکمہ برقیات کے اعلیٰ حکام میں ایگزکٹیو انجینئرشیر عباس اور آری عقیل خان ہر دوسرے روزبرقیات کے باقی ماندہ منصوبوں کی نگرانی کے سلسلے میں گوجال خیبر،مسگر،قلندرچی اور دیگر مقامات پر جایا کرتے ہیں۔ جس سے عوام کی امیدوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ