ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ لاک ڈوان کا سلسلہ جاری، دوپہر 12بجے تا 4بجے لاک ڈوان میں نرمی کی گئی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ لاک ڈوان کا سلسلہ جاری، دوپہر 12بجے تا 4بجے لاک ڈوان میں نرمی کی گئی جبکہ دوران لاک ڈاون ماہ سوائے دوا خانہ کھولنے کی ٹرانسپورٹ بھی مکمل طور پر معطل رہی۔ ہنزہ میں مسلسل بڑھتی ہوئی کرونا مریض میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ضلع بھر میں بزنس کمیونٹی، ٹراسنپورٹرز سیاسی سماجی حلقوں کی مشورت سے ضلعی انتظامیہ ہنزہ لاک ڈوان میں سختی کا فیصلہ کر لیا گیا تھا جس کی وجہ سے ضلع بھر میں گزشتہ روز دوسری دن بھی کرفیو کاسماں رہا۔جبکہ دوسری جانب دوران لاک ڈاون ضلعی پولیس نے اندورن راستوں پر بغیر ماسک کے افراد اور مسافروں کو ضلع کے حدود میں داخلہ پر پابندی کر دیا۔ ڈی سی ہنزہ کے زیر صدرات اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے ضلع بھر میں یونین اور جماعت خانہ سطح پر رضاکار محلہ محلہ مہم چلائے گے اور گھر گھر جاکر ماسک پہنے اور گھروں میں ماسک بنانے کے لئے کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئی جس کی وجہ سے وائریس کی مزید پھیلاو کو روکنے میں مدد ملے گی۔ اجلاس میں فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ دو ہفتوں پر لاک ڈاون میں سختی کرتے ہوئے دن بارہ بجے سے چار بجے تک مارکیٹیں کھل دیئے جائے گے اس دوران پولیس۔لیویز اور دیگر ضلعی انتظامیہ کے عملہ بازاروں اور گاڑیوں میں انے والے افراد کا معائینہ کر دیا جائے گا بغیر ماسک کے افراد کو جرمانے کے لئے ضلع میں داخلہ پر پابندی عائد کرتے ہوئے جرمانہ وصول کرئینگے جس پر ماسک خریدتے ہوئے بغیر ماسک افراد کو پہنایا جائیگا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ