ہنزہ (اجلال حسین ) 10ستمبر کو ہونے والی ہنزہ ضمنی انتخابات میں میں امیدواروں اور ووٹروں میں جوش خروش شروع ہوگئی امیدوار ہنزہ کے مختلف علاقوں میں انتخابی کمپین میں سرگرم ہے جبکہ دسری جانب انتخابات بار بار ملتوی ہونے کی وجہ سے اکثیریتی عوام میں دلچسپی ختم ہو گئی ہے جس کے باعث امیدواروں کے ساتھ کپین کے لئے عوام کا جوش کم نظر آتا ہیں۔ہنزہ میں ہونی والی ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کے نامزد امیدوار میر سلیم خان کے علاوہ پی پی پی کے وزیر بیگ، تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عزیز جان ، عوامی ورکرپارٹی کے اخون بائی جبکہ آزاد امیدواروں میں کرنل (ر) عبیداللہ بیگ اور نیکنام کریم انتخابی میدان اپنے قسمت آزما رہے ہیں۔ یاد رہے ہیں ہنزہ کا یہ ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار گزشتہ سال دسمبر سیانتخابی مہم میں مصروف ہے اور بار بار مختلف وجوہات سے ملتوی ہونے کی وجہ سے گلگت بلتستان نہیں بلکہ پاکستان کا سب سے طویل عرصہ 10مہنے کا کمپن چلا رہا ہیں جس کی وجہ سے ضمنی انتخابات میں امیدواروں کو سخت ٹائم مل گیا ۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ