ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ حسن آباد میں تعینات پاک فوج کی یونٹ شاہ راہ قراقرم کی کرایہ ادا نہیں کیا گیا ہے اور مالکان اراضی عدالتوں میں ٹھوکریں کھاتے رہے ہیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے صدر ظہور کریم ایڈووکیٹ نے این این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنزہ حسن آباد میں تعینات پاک فوج کی یونٹ شاہ راہ قراقرم کی دیکھ بال کے لئے ۱۹۷۰ ؁ء سے ہے اور جہاں انھوں نے کمپ قائم کیا ہے وہ زمین حسن آباد کے چند قبائل کی ذاتی اراضی ہے جس کا کرایہ ۱۹۷۰ ؁ ء ادا کیا جاتا تھالیکن ۱۹۸۵ ؁ء کے بعد یہ کرایہ ادا نہیں کیا گیا ہے اور مالکان اراضی عدالتوں میں ٹھوکریں کھاتے رہے ہیں ۔ فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل ثاقب منیر ملک مندرجہ بالا مسئلے کی فوری حل کے لئے نوٹس لیں اور ۱۹۸۵ ؁ء تاحال کا کرایہ ادا کروانے کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔تاکہ اُن مالکان اراضی کی پریشانی ختم ہو اور آپ کو دعا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ