ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ التت میں محلہ محمد آباد میں پرایئمری سکول پی سی ون میں شامل کیا گی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(مہر علی شہاب)ہنزہ التت میں محلہ محمد آباد میں پرایئمری سکول بغیر عمارت کے 1971 ء سے تا حال مختلف نجی یا قومی عمارتوں میں بورڈ آف ٹرسٹیز کی بہتر منصوبہ بندی کی وساطت سے چلتی تھی۔ لیکن گزشتہ چھ ماہ کی اے ڈی پی میں مذکورہ درسگاہ کی باقاعدہ عمارت کے لیے جگہ اور محکمہ تعلیم نے بجٹ مختص کرکے ترقیاتی منصوبے کی پی سی ون میں شامل کیا گیا ہے،جس سے طلبہ اور والدین کے علاوہ متولیان سکول (بورڈ آف ٹرسٹیز) کے چیرمین غلام طاہر جروف نے شہزادہ سیلم خان اور محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے حکام کا نہ صرف اظہار تشکر کیا گیا ہے بلکہ اس اقدام کو علم دوست منصوبہ سے تعبیر کیا ہے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ