ہنزہ نیوز اردو

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سلطان مدد کی ناگہانی موت پر گہرے رنج و غم کااظہار

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سلطان مدد کی ناگہانی موت پر گہرے رنج و غم کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ مرحوم سلطان مدد انتہائی بہترین انسان اور دلیر سیاست دان تھے۔ انہوں نے اپنی عمر عوامی خدمت میں گزارا اور گلگت بلتستان میں جمہوری نظام کو مضبوط کرنے میں اپنا بہترین کردار ادا کیا۔ گورنر گلگت بلتستان نے ان کی بہترین خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہیں۔
گورنر گلگت بلتستان سلطان مدد مر حوم کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور ان کے ایصال ثواب کے لیئے فاتح خوانی بھی کی۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ