ہنزہ نیوز اردو

گوجال کے وسیعی تر مفاد میں ق لیگ کے نامزد امیدوا ر حلقہ 6 ہنزہ سے سکندر احمد کامل جان کے حق میں دستبردار

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ۔ ( پ ر )گوجال کے وسیعی تر مفاد میں ق لیگ کے نامزد امیدوا ر حلقہ 6 ہنزہ سے سکندر احمد کامل جان کے حق میں دستبردار ہو گیا۔ اس موقعے پر سکندر احمد نٕے کہا کہ کامل جان کا تعلق گوجا ل سے ہے اور یہ گوجال کے تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور جیت کے بعد گوجال کو جی بی میں مثالی سب ڈیوزن بنا دیگا ۔ اس لیے عوام کے مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے ۔ہنزہ قومی اتحاد کو ایکشن سے دو دن پہلے ایک بڑی کامیاب ملی اب جیت یقینی ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار حلقہ 6ہنزہ سیکندر احمد نے ہنزہ قومی اتحاد کے نامزد امیدوار حلقہ 6 ہنزہ کامل جان کے حق میں داستبردار ہوٸے ہیں ۔ پاکستان مسلم لیگ ق وفاق میں پی ٹی آٸی کا اتحادی ہیں اور گلگت بلتستان کے ہر حلقہ میں ان کے امیدوار میدان میں ہیں ۔ ہنزہ قومی اتحاد نے اب تک ہنزہ کے ہر فرد کو اپنا منشور پہنچا یا ہے ۔عوام میں کامل جان سب سے مقبول امیدوار ہیں ۔ ان کا منشور میں ہنزہ کے لیے تین نشتیں , اسیران کی رہاٸی , زرعی اجنا س کی زیادہ سے زیادہ پیدوار اور اس کی برآمد نوجوانوں کےلیے روزگار اور کاروبار کےبہتریں مواقعے فراہم کرنا مر د اورخواتین کےلیے معیاری تعلیم اور فنی تعلیم , مز دور اور غربا کے گھر کی دہلیز پر صحت تعلیم اور وضیفہ , ماحولیاتی تحفظ اور جنگلی حیات کا تحفظ , جدید انفارمیشن ٹیکنا لوجی کی فراہمی کے لیے نیے اداروں کا تعارف شامل ہیں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ