ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان کے لئے کم بجٹ ہونے کے دیگر صوبوں سے آفسران مصلت کرنا گلگت بلتستان کے ساتھ زیادتی ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر و سابق امیدوار حلقہ چھ ہنزہ ظہور کریم نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لئے کم بجٹ ہونے کے دیگر صوبوں سے آفسران مصلت کرنا گلگت بلتستان کے ساتھ زیادتی ہے گلگت بلتستان کے بیوروکریسی میں ملک کے وفاق سے افسران بیجھتے ہیں جس کی وجہ سے گلگت بلتستان کے افسروں کے ساتھ ترقیاتی عمل اور پوسٹُگ ٹرانسفر میں زیادتی کی جاتی ہے اور وفاق سے آئے افسران گلگت بلتستان کے بجٹ پر بوجھ بن رہے ہیں وقاق سے تعینات افسران مختصر مدت کے لئے آتے ہیں اور ان کو گلگت بلتستان کے افسروں کے مقابلے میں زیادہ الاؤنس اور دیگر مراعات حاصل کرتے ہیں وزیر اعلی اگر گلگت بلتستان میں واقعی کفایت شعوری چاہتا ہے تو وفاق سے مسلط بیوروکرسی کے افسران کا سلسلہ ختم کرائے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ