ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان کے دس تمام تر اضلاع میں شرح خواندگی کے اعتبار سے ترقیافتہ ضلع ہنزہ ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔


ہنزہ (نمائندہ خصوصی) زمرود خان ہنزہ کریم آباد کے اعلیٰ نمبر دار نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے دس تمام تر اضلاع میں شرح خواندگی کے اعتبار سے ترقیافتہ ضلع ہنزہ ہے۔ نیز یہاں کی تعلیم کی ایک خاص معیار اور میرٹ کی پہچان اپنی مثال آپ ہے لیکن یہ بات ہماری مشاہدے میں بات آئی ہے کہ دیگر اضلاع اور خود صوبائی سطع پر دفاتیر میں ملازمتوں میں بھرتی کے حوالے سے سراسر نظر انداز کیا جا رہا ہے جو کہ ایک سالمیہ ہے خود وزیر اعظم عمران خان نیازی میرٹ اور قابلیت کو اہمیت دینے کی ملک اور قوم کو وصیّت ریڈیو اور ٹی وی پر نشر یا خطاب کرتے ہیں یہی صورت حال گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کا بھی ہے صرف زبانی کلامی کی حد تک میرٹ کی بات صدائے باز گشت ہوتی ہے۔ ہم وفاق اور صوبائی حکمرانوں سے پُر زور مطالبہ کرتے ہیں ہر اعلان عملی طور پر ہونی چائیے اور ہنزہ کے تعلیم یافتہ نو جوانوں کی تعلیمی معیار کی عملاً قدر کرنی چائیں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ