ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان کی دکانوں میں پلاسٹک کے چاول اور کیمیکل والے انڈے بکنے کا انکشاف، ذرائع

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (عالم نور حیدر س)گلگت  بلتستان کی دکانوں کو بڑے پیمانے پر پلاسٹک چاول اور انڈے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ فوڈ اتھارٹی کو چھاپے مارنے کی ضرورت ہے اور انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ محکمہ فوڈ اور صوبائی و ضلعی انتظامیہ صروف اپنے دفتروں تک محدود۔ عوام کی زندگی سے کھلنے والے عناصر سرگرم ہیں، عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف ریاستی ادارے متحرک ہوکر فوری طور پر کارروائی کی جائے بصورت دیگر اس وجہ سے جی بی میں کوئی بڑا حاثہ پیش آیا تو عوام کبھی ان ریاستی اداروں اور صوبائی حکومت و انتظامیہ کو معاف نہیں کرے گی۔
وزیر اعلیٰ، گورنر اور چیف سکریٹری نوٹس لیں۔ عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ