ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان میں مزکورہ ایڈوکیٹ کو چھبیس سالہ کمسن ایڈوکیٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (عبد المجید) احتشام ہنزائی (ایڈووکیٹ) کو چیف کورٹ آف گلگت بلتستان میں وکالت کے لئے لائسنس جاری ہوئی۔ گلگت بلتستان میں مزکورہ ایڈوکیٹ کو چھبیس سالہ کمسن ایڈوکیٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے جو کہ یہ ایک ریکارڈ ہے۔ احتشام ہنزہ کریم آباد کے سپوت ہے انہیں کم عمری میں ہی عوامی مسائل حل کرنے کے لئے بہتر مواقعے میسر ہوئے ہیں جس سے استفادہ کر کے اپنا لوہا منوایا اور باہم مشاورت سے فریقین کے درمیان معاملات کو گفت شنید کے دزیعے رفع دفع کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کریم آباد ہائے سکول نمبر ١ سے جبکہ وکالت کی تعلیم کے لئے پنجاب یونیورسٹی لاہور گئے جہاں سے انہوں نے وکالت کی ڈگری حاصل کرلی۔ گزشتہ چار سالوں سے ضلع ہنزہ میں وکالت کرتے چلے آرہے ہیں۔ پبلک انٹرسٹنگ کیسز کے بھی اچھے خاصے مہارت رکھتے ہیں اور کم از کم اب تک چار اس قسم کی مقدمات کی پیروی کرچکے ہیں۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ