ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان میں محکمہ تعلیم کو درست سمت میں لے جایا جارہا ہے۔:حاجی محمد ابراہیم ثنائی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت(پ ر)صوبائی وزیر تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں محکمہ تعلیم کو درست سمت میں لے جایا جارہا ہے۔ پرانے نظام میں جدت لارہے ہیں۔ٹیچنگ سٹا ف اور ایڈمن سٹاف کو الگ کرنے سے نظام میں بہتری آئے گی۔ تعلیمی سال فروری سے شروع کرنے سے طلبہ و طالبات کی وقت ضائع نہیں ہوگی۔ملک کے دیگر تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے والے طالب علموں کو بر وقت داخلہ ملے گی۔انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی ٹسٹ آئندہ بھی NTSکے زریعے ہی لیں گے۔ جس سے قابل اور محنتی نوجوانوں کو مواقع ملیں گے۔ تعلیم کے شعبے کو پچھلے کہی دہائیوں سے نظر انداز کرتے چلے آرہے ہیں۔لیکن ہماری صوبائی حکومت نے اس کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے کئی اہم فیصلے کیئے ۔ بچے قوم کے مستقبل ہیں ان کی تعلیم و تربیت میں کوتاہی تباہی ہے۔ وہ اقوا م ترقی کرتے ہیں جو تعلیم کی اہمیت اور افادیت کو سمھجتے ہیں۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ