ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان میں ماوں اور بچوں کی گرتی ہوئی غذائی کفیت کے اعداد شمار پر تشویش کا اظہار کیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) چیف سکرٹری گلگت بلتستان کپٹین(ر) خروم آغا کے زیر صدارت سکیلنگ آپ نیوٹرسیشن سن کے زیر اہتمام سٹیرننگ کمیٹی جی بھی کے اجلاس میں کہا کہ گلگت بلتستان میں ماوں اور بچوں کی گرتی ہوئی غذائی کفیت کے اعداد شمار پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں پر زور دیا کہ وہ عالمی اور قومی سطح کے آزمودہ حکمت عملی پر عمل کرکے صوبے کے متاثرہ طبقوں کی غذائی کیفیت میں بہتری لانے میں بھرپور کردار ادا کرنے کو کہا۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ ہنزہ کے مستعد ایڈ منسٹریشن کی تعریف کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں جنگ فوڈ اور غیر معیاری فاسٹ فوڈ پر پابندی کو بے حد سہراتے ہوئے دیگر اضلاع کے اداروں میں بھی ناقص اشیاء پر پابندی لگانے پر زور دیا۔ اس موقع پر ایڈشینل چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سید ابرار حسن نے چیف سیکرٹری کو علاقے کے غذائی صورحال اور اس سے نمنٹنے کے لئے موثر اقدامات سے چیف سیکرٹری کو آگاہ کیا۔بعدازں سن GBکے ٹیکنکل پروگرام کنسلٹنٹ ڈاکٹر نادر شاہ نے سیٹرنگ کمیٹی سن کو پروجیکٹ کی سالانہ کارکردگی اور آئندہ لائحہ عمل سے تفصیلی آگاہی دی۔ انہوں نے سن کے پرونشل نمائندہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید ابرار حسین کا علاقے سے غذائیت پر قابو پانے کی کوششوں کو بھی بے حد سہراہا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ