ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان میں ایمرجنسی نافذ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت: شدید بارشوں کے باعث گلگت بلتستان میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔وزیر اعلٰی حافظ حفیظ الرحمان کے مطابق گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔ آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ قراقرم یونیورسٹی کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دئے گئے۔
ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

سماء

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ