ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ۔۔ سیاحت کے حوالے سے ڈی سی ہنزہ کپٹن (ر) سمیع اللہ فاورق ہوٹل انڈسٹری اور ہوٹل ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے بات چیت کر رہا ہے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( بیورو رپورٹ)ہنزہ میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم، محکمہ برقیات نے شرط طے کیا ہے کہ غیر مقامی سرکاری ملازمین ہو اور ہوٹل انڈسٹری سے تعلق رکھتاہو عوام کی بجلی اسپیشل لائینوں میں تقسیم کرنے کا عہد کرلیا ۔ بجلی کے ستائے عوام کن کن مشکلات کا سامنا کرئینگے ایک طرف ہنزہ کے وہ بزنس حلقے جہاں پر ہوٹل ہو یا عام دکانیں ہر ایک کو بجلی چاہیے مگر کوئی بھی فرد یہ نہیں سوچتا کہ ہمارے گھر میں بجلی چاہیے یا نہیں محکمہ برقیات ہنزہ کے حکام نے بھی اس کا عہد کیا ہے کہ ہنزہ میں صرف اور صرف بجلی ان کودئینگے وہ غیر مقامی سرکاری ملازم ہو اور بڑے سے بڑا ہوٹل کا مالک ہو بجلی دیا جائے گا مگر غریب عوام کے گھرانوں میں بجلی دینا گناہ سمجھ رکھاہے۔ اسی طرح ہنزہ کے مختلف علاقوں میں ایسے ہی افرادموجود ہے جو کہ غیر مقامی سرکاری ملازمین ہے اور بااثر شخصیات لوگوں کے گھرانے اور ہوٹل ہو جن کو بجلی کی لائین سپیشل لگا دی جائے گی باقی عوام کے نصیب میں اندھیرا ہیں۔ عوامی حلقوں نے وزیر اعلی گلگت بلتستان اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ہنزہ میں بجلی کی پیداوار نہایت ہی کم ہے مگر جو بجلی محکمہ کے پاس موجود ہے کم از کم اُس کو بھی منصفانہ طریقے سے عوام کو دیا جائے تاکہ عوام ہنزہ محکمہ برقیات کے حکام سے راضی ہو

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ