ہنزہ نیوز اردو

کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر یوسی گوجال وان سطح پر اہم اجلاس گلمت گوجال میں منعقد ہوئی اجلاس میں متفیقہ طور پر کورونا وائرس کے حوالے سے مستقبل میں آنے والے درپیش مسائل کے حوالے سے یوسی ون سطح پر 15 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 پھسو:( نمائندہ خصوصی):کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر یوسی گوجال وان سطح پر اہم اجلاس گلمت گوجال میں منعقد ہوئی اجلاس میں متفیقہ طور پر کورونا وائرس کے حوالے سے مستقبل میں آنے والے درپیش مسائل کے حوالے سے یوسی ون سطح پر 15 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جس کا مقصد عالمی وباءسے پیدا ہونے والے مسائل اور مستقبل میں اس خطرات اور درپیش چیلنجز کے حوالے سے حکومتی اور امامتی اداروں کے درمیان سول سوسائٹی کا ایک منظم نظام کا قیام عمل میں لانا تھا اس حوالے سے کمیٹی نے متفیقہ طور پر گوجال کورڈینیشن کمیٹی فار کووڈ۱۹ کے قیام کی منظوری دے دی جس کی سربراہی اعلی نمبردار سلطان ایوب وائس چیئرمین ریحان شاہ جنرل سیکریڑی علی انور اور انفارمیشن سیکریٹری کے فرائض حسین علی کو دی گئی اجلاس میں اسماعیلی کونسل گلمت کے ممبران، نمبرداران یو سی ون، گولڈ، پی ڈی او، ہولڈ، غلکن سوشل ولیفئر ، سیاسی عہدداران اور بازار ایسوسیشن کے سربراہان نے خصوصی طور پر شرکت جو بعد ازان اے سی سب ڈویژن گوجال محمد زولقرنین خان کو اجلاس میں مدعو کر کے کورونا کے حوالے سے نو تشکیل شدہ کمیٹی کا تعارف کروایا اور وائس چیئرمین ریحان شاہ نے بریفنگ دی اجلاس میں اے سی گوجال نے اس اقدام کو سراہا اور ساتھ ہی موجودہ حالات اور حکومتی اقدامات کے حوالے سے شرکا کو آگاہ کیا۔ اجلاس میں یہ بھی طے پایہ کی اسی طرز کا ایک اور کورڈینیشن کمیٹی برائے کووڈ19 گوجال یو سی ٹو میں بھی قیام عمل میں لایا جائےگا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ