ہنزہ نیوز اردو

کمشنر دیامر استور ڈویژن رحمان شاہ نے محکمہ تعمیرات عامہ کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ہوڈر کے ترقیاتی پراجیکٹ مقررہ مدت میں مکمل کریں۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

اسلام اباد(پ ر)کمشنر دیامر استور ڈویژن رحمان شاہ کا ڈائریکٹر ایجوکیشن عبدالحکیم ، اسسٹنٹ کمشنر نثار احمد ۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تعلیم فقیر اللہ۔ ایکسین شیرت اللہ۔ ایس ڈی او انعام اللہ و دیگر کے ہمراہ ہوڈر ویلی کا دورہ کیا اس دوران محکمہ تعمیرات عامہ دیامر کے زیرنگرانی تعمیر ہونے والی سڑک ، پرائمری اور ہائی سکول کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر کمشنر دیامر استور ڈویژن رحمان شاہ نے محکمہ تعمیرات عامہ کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ہوڈر کے ترقیاتی پراجیکٹ مقررہ مدت میں مکمل کریں۔ اور ایکسین بی اینڈ آر کو احکامات دیے کہ جن ٹھیکدار پر ایف آئی آر ہونے کے باوجود کام مکمل نہیں کیے ہیں ان کی فہرست کمشنر آفس ارسال کریں تاکہ ان کے خلاف بروقت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ اور واپڈا کی زیر نگرانی سی بی ایمز 5 کلو میٹر روڈ کابھی جائزہ لیا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ