ہنزہ نیوز اردو

کریم آباد ہنزہ میں بلتت یوتھ آرگنائزیشن کے صفائی مہم میں ویسٹ منیجمٹ کمپنی اور میونسپل کمیٹی کا کردار اور تعاون قابل تحسین ہے۔ محمد فضائل صدر بلتت یو آرگنائزیشن

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اسلم شاہ ): کریم آباد ہنزہ میں بلتت یوتھ آرگنائزیشن کے صفائی مہم میں ویسٹ منیجمٹ کمپنی اور میونسپل کمیٹی کا کردار اور تعاون قابل تحسین ہے۔ محمد فضائل صدر بلتت یو آرگنائزیشنتفصیلات کے مطابق محمد فضائل صدر بلتت یوتھ آرگنائزیشن بی وای اہ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کریم آباد ہنزہ کے نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم بلتت یوتھ آرگنائزیشن بی وای اہ اور کریم آباد یوتھ کے جانب سے گزشتہ دنوں کریم آباد میں صفائی مہم میں ہنزہ میونسپل کمیٹی اور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا تعاون قابل تعریف ہے۔ ہنزہ میونسپل کمیٹی اور ہنزہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا افتتاح نہ ہونے کے باوجود دونوں اداروں نے تعاون کرکے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ان اداروں کے اہلکاروں کی علاقے سے لگاو کوظاہر کرتا ہے، جبکہ ہنزہ میونسپل کمیٹی اور ہنزہ ویسٹ کمیٹی کے ملازمین تنخوہواں سے محروم ہیں، اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا کہ جلد ازجلد ان اداروں کا افتتاح کرکے ہنزہ جیسے اہم سیاحتی مقام میں صاف صفائی ستھرائی کا اہتمام کیا جائے یاد رہے کہ ضلع ہنزہ میں میونسپل کمیٹی اور ویسٹ منجیمنٹ کا عملہ پہنچا ہے صرف افتتاح نہ ہونے کے باعث صاف صفائی کا کام التوا ء کا شکار ہے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ