ہنزہ (فیضان علی) کریم آباد کے مشہور پراٸیویٹ اسکول ہاسی گاوا میموریل پبلک سکول اینڈ کالج میں ہفتہ خلا اور سپورٹس ویک جاری ہے جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں سمیت ساٸنسی و علمی سرگرمیاں جاری ہے جس میں طلبا ٕ وطالبات بھر پور طریقے سے حصہ لے رہے ہیں جن میں فٹ بال والی کے علاوہ لانگ جمپ اور چیٸر ریس شامل ہے۔
ہاسی گاوا اسکول کے انتظامیہ کے مطابق ان پروگراموں کا سلسلہ دس اکتوبر جاری رہے گا اس دوران اچھے پرفارمنس کے حامل طلبإ کو فاٸنل پروگرام میں انعامات اور اسناد بھی دیے جاٸینگے
ہاسی گاوا اسکول کٸی سالوں سے یہ ہفتہ منارہا ہے ماضی میں سپارکو پاکستان کا مالی و فنی تعاون بھی ہوتا رہا ہے۔
ہاسی گاوا اسکول کریم آباد ویلفٸیر کے زیر نگرانی اپنا تعلیمی خدمات سرانجام دے رہا ہے
![](https://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2019/11/art-urdu-300x150.gif)
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ