ہنزہ نیوز اردو

کریم آباد کا داخلی راستہ زیرو پوائنٹ اور خارجی راستہ یونیورسٹی روڈ مختص کیاجاے گا:ہمزہ ہمایوں ایس پی ہنزہ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (سیما کرن): ایس پی ہنزہ ہمزہ ہمایوں اور ایس ڈی پی او منیزہ کرامت نےٹریفک کے نظام کا جائزہ لینے کریم آباد کا مختصر دورہ کیا۔
کریم آباد کے بازار ایسوسیشن اور ہوٹل ایسوسیشن کے عہدیداران نے ایس پی ہنزہ سے ملاقات کی اور ٹریفک کے حوالے سے درپیش مسائل کے سے آگاہ کیا جس کے پیش نظر کریم آباد کا داخلی راستہ زیرو پوائنٹ اور خارجی راستہ یونیورسٹی روڈ مختص کیا گیا اس کے علاوہ سیاح اور مقامی آبادی کی گاڈیاں مقامی پبلک پارکنک کا استعمال کریں گے اور مین روڈ پر گاڑی کھڑی کرنے پر سخت پابندی عائد کردی۔ ایس پی ہنزہ نے اس بات کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ان قوانین پر جلد از جلد عمل درآمد کیا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ صورت حال پر قابو پانے کیلئے مزید نفری بھی تعینات کئے جائیں گے اور کریم آباد کے بوائز اسکاوٹس سے درخواست بھی کی ہے کہ وہ اس کام میں انتظامیہ کی رضاکارانہ طور پر مدد کریں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ