ہنزہ نیوز اردو

کریم آباد سکاوٹس کے زیر اہتمام ولنٹریزم بلخصوص سکاوٹنگ کو فروغ دینے والے مشہور بین الاقوامی سماجی رہنماء سر بیڈن پاول کے نام سے منسلک ورلڈ تھنکنگ ڈے منایا گیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

کریم آباد: جماعت خانہ سنٹرل کریم آباد سکاوٹس کے زیر اہتمام ولنٹریزم بلخصوص سکاوٹنگ کو فروغ دینے والے مشہور بین الاقوامی سماجی رہنماء سر بیڈن پاول کے نام سے منسلک ورلڈ تھنکنگ ڈے منایا گیا ۔ کریم آباد سنٹرل سکاوٹس اور گرل گائیڈ کے اشتراک سے ہر سال کی اس سال بھی ورلڈ تھنکنگ ڈے منایا گیا جس کا مقصد بانی سکاوٹس سر بیڈن پاول کے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا اور موجودہ دور میں عالم انسانیت کی خدمت کے جذبے کو فروغ دینا تھا اس موقعے پر جماعتی و مذہبی شخصیات سمیت علاقے کے دیگر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام میں سکاوٹس کی جانب سے مختلف ٹیبلوز پیش کئے گئے جسے شرکہ نے خوب پسند کیا ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ