ہنزہ نیوز اردو

کریم آباد اُلو بسی تا کریم آباد زیرو پوائینٹ رابطہ سڑک کی تعمیر میں مداخلت قابل افسوس ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ کریم آباد (نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے عہدداران کا کریم آباد اُلو بسی تا کریم آباد زیرو پوائینٹ رابطہ سڑک کی تعمیر میں مداخلت قابل افسوس ہے ۔اُلو بسی ایک محلہ ہے جس میں دو سو سے زائد گھرانے ہیں۔ جب موسم بہار اور موسم گرما میں اندرون و بیرون ملک سے سیاحوں کی رش حد سے تجاوز کر جا تی ہے تو اس دوران متبادل رابطہ سڑک کے طور پر عوام کریم آباد کی ٹریفک و پیدل چلنے والے افراد کے لئے واحد وسیلہ بن جا تا ہے اور اس سڑک کا ہنزہ کے میر محل سے کسی قسم کا سروکار نہیں بن تا ہے کریم آباد کے عوامی حلقوں نے اس ترقیاتی منصوبے کی از سر نو جائزہ لیکر منظوری کی استدعا کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ